پیر, دسمبر 23, 2024
5:30 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںبھاری بھرکم بجلی کے بلوں سے نجات، اپنا سولر سسٹم لگانے پر...

بھاری بھرکم بجلی کے بلوں سے نجات، اپنا سولر سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آئے گا؟ – Pakistan

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ حکومت کا کیا گیا آئی ایم ایف معاہدہ گلے میں پھنسی وہ ہڈی بن گیا ہے جسے نہ نِگلا جاسکتا ہے اور نہ اُگلا جاسکتا ہے۔ ملک میں نگراں حکومت ہے جس نے بلوں میں کسی بھی قسم کا ریلیف دینے سے انکار کردیا ہے۔

ایسے میں عوام معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کا فیصلہ کر رہے ہیں اور روایتی ذرائع کے بجائے سولر انرجی کی جانب راغب ہو رہے ہیں، جو ناصرف آپ کا بجلی کا بل تقریباً ختم کرسکتی ہے بلکہ اضافی آمدنی کا باعث بھی بن جاتی ہے۔

آپ کی چھت پر لگا ایک سول سسٹم آپ کو مہنگی بجلی کے عذاب سے بچا سکتا ہے، لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ کو اس کے بارے میں کچھ معلومات ہو۔

سولر گائے بچوں کو اسکول لانے کا ذریعہ

آپ کی سالانہ بجلی کی کھپت kWh میں۔

آپ کی سائٹ پر مخصوص فوٹو وولٹک پاور آؤٹ پٹ، جو آپ گلوبل سولر اٹلس سے حاصل کر سکتے ہیں۔

پینل واٹیج جو آپ استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی مخصوص پینل برانڈ نہیں ہے تو آپ رہائشی سولر پینلز کے لیے 350 واٹ فرض کر سکتے ہیں۔

انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق، 3 کمروں کا گھر اوسطاً دن میں 1.5 kWh کے حساب سے بجلی استعمال کرتے ہیں۔

اس لیے آپ کو صرف کُل سسٹم واٹیج کو انفرادی سولر پینل واٹیج سے تقسیم کرنے کی ضرورت ہے۔

Related articles