پیر, دسمبر 23, 2024
5:29 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںہائیکورٹ کے ججز کو بلا سود کروڑوں روپے قرضوں کی منظوری -...

ہائیکورٹ کے ججز کو بلا سود کروڑوں روپے قرضوں کی منظوری – Pakistan

نگراں پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز کو 36 کروڑ روپے سے زائد قرضوں کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کے ججز کو دیے جانے والے قرضے بلاسود ہوں گے۔

ججز 12 سال کی مدت میں بغیر ایک روپیہ سود ادا کئے یہ قرض واپس کریں گے۔

ہائیکورٹ کے 11 ججز کو ان کی 36 بنیادی تنخواہوں کے برابر قرض دیا گیا۔

تمام 11 ججز کو 3 سال کی بنیادی تنخواہ کے برابر رقم قرض دی جائے گی۔

Related articles