پیر, دسمبر 23, 2024
1:50 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلایشیا کپ: کولمبو میں کسینو جانیوالے 2 پی سی بی عہدیداروں کیخلاف...

ایشیا کپ: کولمبو میں کسینو جانیوالے 2 پی سی بی عہدیداروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز – Sports

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے کسینو جانے والے دو عہدیداران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

کولمبو کے کسینو میں جانے والے بورڈ کے میڈیا ہیڈ اور جی ایم کو شو کاز نوٹس جاری کرکے دونوں کو 7 روز کے اندر تحریری وضاحت جمع کرانے کی ہدایت ہے۔

قصوروار ثابت ہونے پر آفیشلز کے خلاف بورڈ کے رولز کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور پی سی بی کنٹریکٹ کے مطابق جوئے خانہ جیسی جگہوں پر بورڈ ملازم نہیں جا سکتے۔

ماضی میں قومی ٹیم کے منیجرٹیسٹ کرکٹر معین خان کے خلاف کسینو جانے پرایکشن لیا گیا تھا، ان پر بھی کسینو جانے کا الزام تھا۔

Related articles