پیر, دسمبر 23, 2024
12:12 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارڈالر300 روپے سے نیچے آگیا، اوپن اور انٹربینک مارکیٹ کا فرق ختم...

ڈالر300 روپے سے نیچے آگیا، اوپن اور انٹربینک مارکیٹ کا فرق ختم – Business & Economy

کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 20 پیسے کی کمی ہوگئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر300 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

یاد رہے کہ جمعہ کوانٹر بینک میں ڈالر302 روپے95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں 24 روپے سستا ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس 76 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار89 پوائنٹس ہوگیا ہے۔

Related articles