پیر, دسمبر 23, 2024
1:51 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارنیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ - Business & Economy

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ – Business & Economy

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق ہو جائے گا۔

نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مالی سال دو ہزار بائیس تئیس کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

بجلی صارفین کو 6 ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں :

میپکو ریجن میں آپریشن، 151 بجلی چور پکڑے گئے

نگراں وزیر توانائی نے سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ دے دیا

ملک میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 38.67 فیصد ریکارڈ

اضافے کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھِی ہوگا۔

Related articles