پیر, دسمبر 23, 2024
8:18 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا -...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا – Business & Economy

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 8روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 323 روپے 38 پیسے ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 11روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 318 روپے 18 پیسے ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا
امکان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید
کردی

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی
مہنگا

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کے لیے ہوگا۔

اس کے علاوہ لائیٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ہے اور ان کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطا بق پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں کمی اور ڈالر کی گرتی ہوئی قدر کے باعث کیا گیا ہے۔

Related articles