منگل, دسمبر 24, 2024
6:11 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںکوہاٹ میں کار اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق...

کوہاٹ میں کار اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق – Pakistan

کوہاٹ میں ٹنل کے قریب کار اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ انڈس ہائی وے ٹنل چیک پوسٹ کے قریب کار اور مسافر بس کے درمیان حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ایک اور زخمی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

نوشہرہ میں مسافر کوچ کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 14
زخمی

لیہ: مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں
بحق

لورالائی : کوچ اور پک اپ میں تصادم، 6 افراد جاں
بحق

ریسکیو حکام کے مطابق کار بنوں سے پشاور اور مسافر بس پشاور سے ڈی آئی خان جارہی تھی۔

Related articles