منگل, دسمبر 24, 2024
7:56 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںپاکستان کا ہر شہری کتنا مقروض؟

پاکستان کا ہر شہری کتنا مقروض؟

پاکستان پر اندورونی و بیرونی قرضوں کا بوجھ 64 ہزار ارب روپے تک جا پہنچا۔

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرضے لینے کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ہر شہری دو لاکھ سے زائد قرض کے بوجھ تلے دب گیا ہے۔ ملک کا ہر شہری ڈھائی لاکھ کا مقروض ہے۔

وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب روپے کے نئے قرضے لیے تھے۔ پاکستان پر مقامی قرضوں کا حجم 24 فیصد بڑھ کر 39792 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔

ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 39 فیصد بڑھکر 24 ہزار 175 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔

Related articles