پیر, دسمبر 23, 2024
9:26 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

ہنڈریڈ انڈیکس 300 پوائنٹس بڑھکر49070 پوائنٹس پرجا پہنچا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سواچھےسال بعد دوبارہ 49 ہزارپوائنٹس کی حد عبورکرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل 10ویں سیشن میں تیزی کارجحان برقرار ہے۔

ہنڈریڈ انڈیکس 363 پوائنٹس بڑھکر49134 پوائنٹس پرجا پہنچا۔دوسری جانب ڈالرمافیا کے خلاف مسلسل اور مربوط کریک ڈاون،ڈالر اڑان بھول گیا۔مسلسل 30 ویں روز بھی کمی دیکھی گئی ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر مزید 1روہے 3 پیسے سستا ہوکر277 روپے 55 پیسے پر آگیا

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا،اسٹیٹ بینک کے پاس ذخائر 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کم ہوکر 7 ارب 64 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں ہفتہ واربنیادوں پر 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمی کمی ہوئی، جس کے بعد 6 اکتوبر تک ذخائر 7 ارب 64 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔

Related articles