منگل, دسمبر 24, 2024
5:07 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںپاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے...

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہےکہ پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر صنعت و تجارت گوہراعجاز کے دورہ چین کے دوران ہوا۔

ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت چینی کمپنی پاکستان کنسورشیم قائم کرے گی اور چینی کمپنی پاکستان سے لال مرچ اور گوشت سمیت دیگر مصنوعات درآمد کرے گی۔

اس کے علاوہ چینی کمپنی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبہ بھی شروع کرے گی۔

Related articles