پیر, دسمبر 23, 2024
2:05 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںاسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں پر کروڑوں روپےکے جرمانے

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں پر کروڑوں روپےکے جرمانے

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے  بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر جرمانےکیےگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق  رواں  مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بینکوں پر  8 کروڑ  31 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیےگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں پر یہ جرمانے زر مبادلہ اور بینکنگ خدمات کے احکامات کی خلاف ورزی پر کیےگئے۔

Related articles