پیر, دسمبر 23, 2024
1:08 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںاسٹیٹ بینک کا برانچ لیس بینکنگ قواعد و ضوابط پر بینک سربراہان...

اسٹیٹ بینک کا برانچ لیس بینکنگ قواعد و ضوابط پر بینک سربراہان کو سرکلر لیٹر جاری

منی لانڈرنگ اوردہشت گرد فنانسنگ کنٹرولز مزید مضبوط بنانے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برانچ لیس بینکنگ قواعد و ضوابط پر بینک سربراہان کو سرکلر لیٹر جاری کردیا۔

اسٹیٹ بینک نےمنی لانڈرنگ اوردہشت گرد فنانسنگ کنٹرولز مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی ہے۔برانچ لیس بینکنگ اور ایجنٹس کی تمام ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ محفوظ کریں،کنٹرول بہتر بنانے کے لیے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئرز اپ ڈیٹ کریں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سےکہا گیا ہےکہ ٹرانزیکشنز کی آٹو مانیٹرنگ سسٹم کو مضبوط بنائیں اور مشکوک ٹرانزیکشنز کا اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ء کے تحت جائزہ لیں۔

Related articles