پیر, دسمبر 23, 2024
1:04 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارمانیٹری پالیسی کا اعلان آئندہ ہفتے ہوگا، شرح سود برقرار رہنے کا...

مانیٹری پالیسی کا اعلان آئندہ ہفتے ہوگا، شرح سود برقرار رہنے کا امکان – Business & Economy

اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 30 اکتوبر بروز پیر کو کرے گا جس میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے۔

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان شیڈول کے مطابق 30 اکتوبر کو کرے گا۔

اعلان سے قبل اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملکی اور غیرملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

شرح سود بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں، گورنر اسٹیٹ
بینک

بینک ڈیپازٹس محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی
وضاحت

ایک سروے کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر کی شرح میں بتدریج کمی کے پیش نظر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ بعض ماہرین پالیسی ریٹ میں ایک فیصد تک کمی کی توقع کر رہے ہیں۔

Related articles