پیر, دسمبر 23, 2024
9:02 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںسوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار...

سوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار – Pakistan

سوات میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا ببلو کو زخمی کردیا، پولیس نے ملزم عقیل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں عقیل نے خواجہ سرا (ببلو) کو گھر آنے سے منع کیا تھا۔

منع کرنے کے باوجود خواجہ سرا آج پھر اس کے گھر گیا جس پر عقیل نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو زخمی کردیا۔

فائرنگ سے زخمی خواجہ سرا ببلو کو طبی امداد کیلئے کبل اسپتال منتقل کیا گیا۔

Related articles