پیر, دسمبر 23, 2024
8:10 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںڈالر پھر سے اڑان بھرنے لگا، روپیہ دوبارہ گراوٹ کا شکار

ڈالر پھر سے اڑان بھرنے لگا، روپیہ دوبارہ گراوٹ کا شکار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ پھر سے جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 55 پیسے کا اضافہ ریکارڈ گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 283 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔

Related articles