پیر, دسمبر 23, 2024
1:15 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی – Business & Economy

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑڈالرقرض کی منظوری دے دی۔ رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اورویسٹ مینجمنٹ پرخرچ کی جائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے، یہ رقم پنجاب کے 2 شہروں میں پانی کی فراہمی اور ویسٹ مینجمنٹ پرخرچ ہوگی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق منصوبے سے 15 لاکھ افراد مستفید ہوں گے، اور اس منصوبے میں راولپنڈی میں پانی کی فراہمی بھی شامل ہے، جب کہ بہاولپورسالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو وسعت دینے کے لئے رقم فراہمی کی گئی ہے۔

Related articles