24 قیراط سونے کے قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی
ملک میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے،24 قیراط سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔
24 قیراط سونے کے قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 99 ہزار 833 روپے فی تک ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 86 ہزار900 روپے ،جبکہ 22 قیراط کی قیمت 1 لاکھ 71 ہزار 325 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 40 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔