سریے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
2023ء کے ابتدا میں سریے کی فی ٹن قیمت تین لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی جو اب کم ہو کر دو لاکھ 45 ہزار سے دو لاکھ 75 ہزار روپے فی ٹن تک آ گئی ہے۔
تین دسمبر کو پاکستان میں مقامی سریے کی زیادہ سے زیادہ فی ٹن قیمت دو لاکھ 47 ہزار ریکارڈ کی گئی۔
آج لوکل سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ برانڈڈ سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 63 ہزار سے 2 لاکھ 65 ہزار تک ریکارڈ کی گئی ہے