پیر, دسمبر 23, 2024
6:53 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارفی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا - Business & Economy

فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا – Business & Economy

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے سستا ہوکر فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 100 روپے پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 114 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 86 ہزار 986 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ایک سال میں گڑ کی قیمت 5 ہزار روپے تک بڑھ
گئی

روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر کی قدر مزید کم
ہوگئی

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی سے 2048 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔

Related articles