منگل, دسمبر 24, 2024
5:28 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلباکسر یونس خان نے ’موسٹ ون ہینڈ فول ایکس ٹینشن‘ پنچیز کا...

باکسر یونس خان نے ’موسٹ ون ہینڈ فول ایکس ٹینشن‘ پنچیز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا – Sports

پاکستانی باکسر یونس خان نے مصرکے فاریز محمد شابان کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

باکسر یونس خان نے ’موسٹ ون ہینڈ فول ایکس ٹینشن پنچیز‘ کا ورلڈ ریکارڈ توڑا ہے اور اس کی تصدیق گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ نے بذریعہ ای میل کی ہے۔

مصر کے فاریز محمد شابان نے ایک منٹ میں 214 پنچیز کیے تھے جبکہ پاکستانی باکسر یونس نے بڑے مارجن سے 265 پنچز کرکے ریکارڈ توڑا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے یونس خان اس سے پہلے دو گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں۔

Related articles