پیر, دسمبر 23, 2024
5:48 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںسونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ...

سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار کا ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

گزشتہ روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 2055 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

عالمی بازار میں کمی کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 18 ہزار اور دس گرام سونے کی قیمت  428 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2271.94 روپے پر مستحکم رہی۔

Related articles