پیر, دسمبر 23, 2024
12:19 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںفی درجن انڈو ں کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر...

فی درجن انڈو ں کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ریٹیل میں فی درجن انڈوں کی قیمت 380 روپے تک پہنچ گئی

پاکستان میں جاری مہنگائی کے طوفان نے عوام کو پریشان کر رکھاہے جبکہ جوں جوں سردی میں اضافہ ہو رہاہے ویسے ہی انڈوں کی قیمت آسمان چھونے لگی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انڈوں کی فی درجن قیمت 380 روپے پر پہنچ گئی ہے یعنی ایک انڈہ تقریبا 35 روپے تک فروخت ہو رہاہے ۔ سردیوں میں انڈے ہر گھر کی ضرورت ہوتے ہیں جو سردی سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن پاکستانی عوام مہنگائی سے پریشان انڈوں کی خرید میں بھی مشکلات کا شکار دکھائی دے رہی ہے ۔

Related articles