پیر, دسمبر 23, 2024
8:18 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںالیکشن کمیشن نے انتخابی عمل سے متعلق موصول تمام شکایات نمٹا دیں...

الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل سے متعلق موصول تمام شکایات نمٹا دیں – Pakistan

عام انتخابات 2024 کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں قائم کمپلینٹ سیل میں اب تک 47 شکایات موصول ہوئیں، تمام شکایات نمٹادی گئیں۔

جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قائم کمپلینٹ سیل میں اب تک سیاسی جماعتوں، امیدواران و دیگر شخصیات کی طرف سے انتخابی عمل سے متعلق 47 شکایات موصول ہوئیں جنہیں نمٹا دیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کروانے میں دشواری سے متعلق شکایات فوری طور پر ریٹرننگ آفیسروں اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسروں کو بھیجی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق تمام امیدواروں جنہوں نے کاغذات نامزدگی جمع نہ ہونے کے بارے میں شکایات درج کروائیں ان کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسروں کے پاس بغیر کسی رکاوٹ کے جمع ہو چکے ہیں۔

انتخابی نتائج کو کوئی خطرہ نہیں، الیکشن کمیشن کو وضاحت کیوں کرنا
پڑی؟

انتخابات تک الیکشن کمیشن افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی
چھٹیاں منسوخ

الیکشن کمیشن میں بلے کے نشان پر اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر
تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکا

Related articles