پیر, دسمبر 23, 2024
4:22 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںنوشہرہ : چپس کی ریڑی پر رکھا سلنڈر پھٹ گیا، 15 بچے...

نوشہرہ : چپس کی ریڑی پر رکھا سلنڈر پھٹ گیا، 15 بچے زخمی – Pakistan

نوشہرہ کے علاقے آرمرکالونی فیز 2 میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 15 بچے زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ورکرز کے مطابق زخمی بچوں کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس اسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریسکیو ورکرز کا کہنا ہے کہ دھماکا چپس کی ریڑی پر رکھے سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔

سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام بچوں کا تعلق آرمر کالونی سے تھا۔

سلنڈر دھماکے کی آواز قریبی علاقوں میں سنی گئی، واقعہ کے بعد علاقہ مکین بھی جائے وقوعہ پر جمع ہوئے۔

Related articles