پیر, دسمبر 23, 2024
7:31 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںسونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ...

سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 16 ہزار 100 کا ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 2047 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 2 لاکھ ، 16 ہزار 100 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے کی کمی سےایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کی کمی سے 2650 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 8.58 روپے کی کمی سے 2271.94 روپے کی سطح پر آ گئی۔

Related articles