پیر, دسمبر 23, 2024
11:45 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد بہتری آگئی - Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد بہتری آگئی – Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی کے خاتمے کے بعد آج پہلے کاروباری سیشن میں معمولی بحالی دیکھی گئی۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 290 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں 100انڈیکس کی 64 ہزار 25 پوائنٹس پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

گزشتہ روز مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور اختتام سے قبل ہی 531 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی۔

Related articles