پیر, دسمبر 23, 2024
9:48 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارسونے کی قیمت ایک دم بڑھ گئی - Business & Economy

سونے کی قیمت ایک دم بڑھ گئی – Business & Economy

سونے کی مقامی اورعالمی قیمتوں میں ایک دم سے اضافہ ہوگیا۔

مقامی مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ دیکھنے میں آگیا۔

قیمت بڑھنے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے ہوگئی۔

فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے پر آگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13ڈالراضافے سے 2045 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Related articles