پیر, دسمبر 23, 2024
1:13 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومدنيامودی ناکام: قطر سے 8 بھارتی اہلکاروں کی رہائی کا سہرا شاہ...

مودی ناکام: قطر سے 8 بھارتی اہلکاروں کی رہائی کا سہرا شاہ رُخ کے سرسج گیا – Life & Style

راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے قطر میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 افسران کی رہائی کا سہرا بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کے سر سجا دیا۔

سبرانیم سوامی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان نے قطرحکومت کو افسران کی رہائی کے لیے راضی کرنے میں مدد کی ۔

اسرائیل کیلئے جاسوسی پر قطر میں بھارتی نیوی کے 8 افسران کو سزائے موت

بھارت کی قطر میں بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل

ان گرفتاریوں اور مقدمے سے قطر اور بھارت کے تجارتی تعلقات بری طرح متاثر ہوئے تھے۔ بھارت توانائی درآمد کرنے والا بڑا ملک ہے جبکہ قطر توانائی کا ایک بڑا برآمد کنندہ ہے۔
۔

Related articles