پیر, دسمبر 23, 2024
8:11 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلڈی جی پی آر کے رفیع اللہ کی خدمات بھی پی سی...

ڈی جی پی آر کے رفیع اللہ کی خدمات بھی پی سی بی کے سپرد – Sports

ڈی جی پی آر کے رفیع اللہ کی خدمات بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سپرد کردی گئیں۔

کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد نے رفیع اللہ کی پی سی بی میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

رفیع اللہ کی خدمات 2 سال کے لئے پی سی بی کو دی گئی ہیں، یہ پانچویں بیوروکریٹ کی پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے۔

مزید بیوروکریٹس کا بھی پاکستان کرکٹ بورڈ میں آنے کا امکان ہے۔

Related articles