سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 23 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے اضافے سے 1 لاکھ 91 ہزار 958 روپے ہو گئی ہے۔