پیر, دسمبر 23, 2024
7:11 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںلیہ کے بعد اسلام آباد میں بھی 15 ہرکال کرنے والوں کو...

لیہ کے بعد اسلام آباد میں بھی 15 ہرکال کرنے والوں کو پولیس نے راشن پہنچا دیا – Pakistan

وفاقی دارالحکومت میں پولیس مددگار ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے خاتون نے بچوں کے بھوکے ہونے کی اطلاع دی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک خاتون نے ہیلپ لائن پر کال کرکے بتایا کہ اس کے بچے چار دن سے بھوکے ہیں۔

پولیس کے مطابق کال موصول ہوتے ہی متعلقہ اہلکاروں کو اطلاع دی گئی، تو پولیس اہلکاروں کی جانب سے ضرورت مند خاتون کے گھر راشن پہنچادیا گیا۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھتی جارہی ہے ساتھ ہی بجلی کے بلوں میں اضافے پر ملک بھرمیں احتجاج کیا جارہا ہے۔

Related articles