پیر, دسمبر 23, 2024
9:22 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروباربینکوں میں کتنی رقم پر زکواۃ کٹوتی ہوگی؟ - Business & Economy

بینکوں میں کتنی رقم پر زکواۃ کٹوتی ہوگی؟ – Business & Economy

ہر سال کی طرح اس سال بھی بینکوں میں موجودہ ڈپازٹس میں سے زکٰوۃ کی رقم منہا کی جائے گی۔

رواں سال تجارتی بینکوں کے کھاتوں میں اگر ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا اس سے زائد رقم ہونے پر زکٰوۃ منہا کی جائے گی۔

وزارتِ مذہبی امور نے زکٰوۃ کا مکمل نصاب جاری کردیا ہے۔ بینکوں کے کھاتوں میں موجود رقوم سے زکٰوۃ کی کٹوتی یکم رمضان کو کی جاتی ہے۔

اسلامی شریت کی رو سے سال کے گزرنے پر زکٰوۃ ادا کرنا ہوتی ہے۔ سال گزرنے کا مطلب یہ ہے کہ سال کے آغاز اور اختتام پر آدمی صاحبِ نصاب ہو، درمیانی مدت میں آنے والی اور خرچ ہونے والی رقم کا حساب نہیں کیا جائے گا۔

Related articles