پیر, دسمبر 23, 2024
8:43 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںانٹربینک میں ڈالر 279روپے25پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 279روپے25پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی، ڈالر 4 پیسے مزید سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر سستا ہونے سے 279روپے25پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوا۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے28 پر بند ہو۔

Related articles