پیر, دسمبر 23, 2024
9:37 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلکوئٹہ کو بڑے مارجن سے شکست، پشاور نے پی ایس ایل کے...

کوئٹہ کو بڑے مارجن سے شکست، پشاور نے پی ایس ایل کے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا – Sports

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

پشاور زلمی پی ایس ایل 9 کے پہلے آف میں پہنچنے والی دوسری ٹیم ہے، اس سے قبل ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچ چکی ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رائلی روسو نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

Related articles