پیر, دسمبر 23, 2024
9:08 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروباررمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ -...

رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ – Business & Economy

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں موجودہ اضافے کے بعد مجموعی طور پر ایک ہفتے میں قیمت میں 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 310 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

Related articles