پیر, دسمبر 23, 2024
6:01 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںخودکشی کی مبینہ کوشش، ایک شخص نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں...

خودکشی کی مبینہ کوشش، ایک شخص نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں کود گیا – Pakistan

کراچی میں نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں سمندر میں چھلانگ لگا دی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک شخص نے پل پر سے سمندر میں چھلانگ لگائی، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔

Related articles