پیر, دسمبر 23, 2024
2:18 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںمحکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی - Pakistan

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی – Pakistan

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں، اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے ساتھ حبس رہنے کا امکان ہے۔

لوڈ شیڈنگ کے ستائے کراچی کے باسیوں کے لئے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں مطلع ابرآلود رہے گا، چند علاقوں میں بارش اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے ساتھ حبس رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں، اور ہوا میں نمی کا تناسب 74فیصد ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

Related articles