پیر, دسمبر 23, 2024
2:39 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںپنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 39 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق...

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 39 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق – Pakistan

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران 24 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

شیخوپورہ، قصور اور چکوال میں ڈینگی کے 2،2 نئے کیسز رپورٹ رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، بہاولپور اور خانیوال میں ایک،ایک نیا مریض سامنےآیا۔

پنجاب کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے47 مریض زیرعلاج ہیں اور رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 322 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

Related articles