پیر, دسمبر 23, 2024
2:26 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںمحکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں بارش کی نوید سنادی -...

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں بارش کی نوید سنادی – Pakistan

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی پنجاب میں بارش کی توقع ہے۔

بالائی علاقوں کے موسم کا بتاتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اورکشمیر میں بارش ہوئی اور ملک کے کچھ علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔

مزید بتایا کہ سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین، نوکنڈی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related articles