پیر, دسمبر 23, 2024
2:01 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںسونا 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا

سونا 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 12 ہزار 20 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے کے بعد 2371 ڈالر فی اونس ہے۔

Related articles