پیر, دسمبر 23, 2024
8:20 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںآمدنی زیادہ اخراجات کم،اسٹیٹ بینک سے معاشی خوشخبری

آمدنی زیادہ اخراجات کم،اسٹیٹ بینک سے معاشی خوشخبری

نو ماہ میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارے میں87 فیصد کی بڑی کمی ہوئی: سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا تے ہوئے کہاہے کہ مارچ میں پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ 62 کروڑ ڈالر سرپلس رہا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسیٹ بینک کا ‏کہنا ہے کہ فروری میں پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ صرف 10 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا، رواں مالی سال کے نو ماہ میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارے میں87 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے،، ملکی کرنٹ اکائونٹ صرف اکیاون کروڑ ‏ڈالر منفی رہا، رواں مالی سال کے 9 ماہ میں ملکی کرنٹ اکائونٹ صرف51کروڑ ڈالر منفی رہا،گزشتہ مالی سال کے 9 ماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 4 ارب ڈالر رہا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدات پرکنٹرول اور برآمدات بڑھانے سے ملکی کرنٹ اکائونٹ بہتر ہوا ہے ۔

Related articles