منگل, دسمبر 24, 2024
6:15 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںنگراں وزیر صحت کا ایئر پورٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹر کی بھرتی...

نگراں وزیر صحت کا ایئر پورٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹر کی بھرتی کا نوٹس – Pakistan

نگراں وزیرصحت نے ایئرپورٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹر کی بھرتی کا نوٹس لے لیا ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ بارڈر ہیلتھ سروسز نے جونیئر، ناتجربہ کار ڈاکٹر بھرتی کیے، بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز پاکستان ایک اہم ادارہ ہے۔

نگراں وزیرصحت نے کہا کہ ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے نظام کو مضبوط بناتا ہے، معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ انکوائری میں تعین ہوگا ناتجربہ کار ڈاکٹر کس طرح بھرتی ہوئے، انکوائری پر قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ پالیسی کیخلاف سول ایوی ایشن ملازمین کا مظاہرہ

ڈاکٹروں کی ایئرپورٹس، بندرگاہ، بارڈر پر تعیناتیاں گزشتہ دورحکومت میں ہوئی تھیں۔

Related articles