پیر, دسمبر 23, 2024
8:34 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروباراسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے - Business...

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے – Business & Economy

ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے۔

اسٹیٹ بینک کی زرمبادلہ کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔

جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر 7 ارب 93 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 60 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 31 ڈالر رہ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

وزارت خزانہ کی بغیر ٹیکس والے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو سرپلس کرنا، نگراں حکومت کیلئے ایک اور بڑا چیلنج

ملکی مجموعی ذخائر 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کم ہو کر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

Related articles