پیر, دسمبر 23, 2024
1:32 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان – Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم میں کل ہونے والے میچ میں دو تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی پلینگ الیون میں ابرار احمد اور عباس آفریدی کو چانس مل سکتا ہے۔

خیال رہے پاکستان اور آئرلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ راؤنڈ میں پہنچنے سے قبل ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکے ہیں۔

Related articles