پیر, دسمبر 23, 2024
4:22 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارآئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2...

آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان – Business & Economy

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ آئندہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کے قرض معاہدے پر اگلے 2 ہفتوں میں پیشرفت متوقع ہے، قرض پروگرام کے لیے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے رابطہ کیا جائے گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کی 8 ارب ڈالر کے بجائے ساڑھے 6 ارب ڈالر پر بات فائنل ہو رہی ہے، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم گزشتہ تین دنوں سے ورچوئلی بات چیت کر رہی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ کی جانب سے ایم ڈی آئی ایم ایف سے رابطہ کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ سائیکل سے نکلنے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ لازمی ہے، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف شرط پر تمام پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کر چکا اس لئے مشن کی آمد متوقع نہیں ہے۔

Related articles