پیر, دسمبر 23, 2024
12:30 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںکاروباری ہفتے کا پہلا روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کاروباری ہفتے کا پہلا روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

100 انڈیکس 414 پوائنٹس گر کر 79703 پوائنٹس پر آگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کےپہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس 414 پوائنٹس گرکر 79703 پوائنٹس پر آگیا ہے۔گزشتہ ہفتےکاروبار کےاختتام پر 100انڈیکس 1721 پوائنٹس گر کر 80118 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔اسٹاک بروکرز کا کہنا ہےکہ ٹیکنیکل کریکشن اور پیر سے رول اوور ویک بھی مندی کا سببب بنے۔منافع کے حصول کیلئے مارکیٹ میں فروخت کا دباو بڑھ گیا۔

Related articles