پیر, دسمبر 23, 2024
9:01 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کھلاڑیوں کی تجویز پر ہیڈ کوچ دستبردار -...

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کھلاڑیوں کی تجویز پر ہیڈ کوچ دستبردار – Sports

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ7 سے 11اکتوبر تک ملتان میں ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لئے پہلے ٹیسٹ کے منتخب کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف سے دستبردار کر دیا گیا ہے، جبکہ کھلاڑیوں کی تجویز پر ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو بھی دستبردار کیا گیا ہے۔

اسکواڈ 30 ستمبر کو ملتان پہنچے گا جبکہ تربیتی کیمپ یکم اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، نائب کپتان سعود شکیل ، عامر جمال عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، میر حمزہ اور محمد ہریرہ مشال ہیں۔

محمد رضوان، نسیم شاہ، نعمان علی صائم ایوب اور سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر) اور شاہین شاہ آفریدی بھی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

Related articles