پیر, دسمبر 23, 2024
9:13 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںبحیرہ عرب میں نیا طوفانی: پاکستان میں الرٹ جاری - Pakistan

بحیرہ عرب میں نیا طوفانی: پاکستان میں الرٹ جاری – Pakistan

این ڈی ایم اے نے بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔

این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے اور ممکنہ طوفان بھارت سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ممکنہ طوفان پیداکرنے والاسسٹم لکشدیپ وادی انڈیا کے قریب ہے یہ سسٹم اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے۔

Related articles