پیر, دسمبر 23, 2024
8:13 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارصوبائی حکومت کی نااہلی، چینی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا...

صوبائی حکومت کی نااہلی، چینی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا خدشہ – Business & Economy

پنجاب حکومت کی نااہلی کے باعث چینی کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا خدشہ ہے جبکہ چینی کی قیمت 140 سے بڑھ کر 200 روپے ہونے کا امکان ہے۔

پنجاب میں گنے کی فصل تیار ہوگئی، کرشنگ سیزن کا آغاز بھی ہونے والا ہے لیکن حکومت پنجاب کی جانب سے گنے کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا تاہم کسان اتحاد نے گنے کی قیمت 400 سے بڑھا کر 550 کرنے کا مطالبہ کردیا۔

گنے کی قیمت بڑھنے سے چینی 140 سے بڑھ کر 200 روپے ہونے کا خدشہ ہے، شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ سیزن کا 21 نومبر بروز جمعرات سے آغاز متوقع ہے۔

Related articles