پیر, دسمبر 23, 2024
7:34 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارنیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی - Business &...

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی – Business & Economy

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اکتوبر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 14 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔

نیپرا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں ایک روپیہ 14 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی، نیپرا نے اس درخواست پر 26 نومبر 2024ء کو عوامی سماعت کی اوراس پر آج فیصلہ سنایا ہے۔

فیصلے کے مطابق اس کمی کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین پر ہوگا تاہم لائف لائن، پری پیڈ صارف اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز سمیت کے الیکٹرک صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Related articles